- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
- یونان میں پاکستانی نے ہم وطن کو معمولی جھگڑے پر قتل کردیا
- لکی مروت میں جاری آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک
- صدر آصف زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال کا نوٹس، اہم اجلاس طلب
- ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے کسی طور پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر خزانہ
- انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے
- دوسرا ٹی20؛ کیا عامر پلئینگ الیون کا حصہ ہوں گے؟
- کشمیر ایکشن کمیٹی قیادت کا پرتشدد واقعات سے اظہارِ لاتعلقی، بھارتی پروپیگنڈہ بے نقاب
- کراچی میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ سے شہری جاں بحق، ویڈیو سامنے آگئی
- کراچی میں 180 سال پرانی عمارت کا زینہ زمین بوس، پھنسے رہائشیوں کو بچالیا گیا
- پاک آئرلینڈ سیریز؛ دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا! ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع
بھتہ خوری میں استعمال کیے جانیوالے100سے زائد موبائل فون بلاک
راولپنڈی / کراچی: بھتاخوری،دھمکی آمیزکالزاوردیگرسنگین جرائم میںاستعمال کیے جانے والے 100سے زائد موبائل فونزکوسمزسمیت بلاک کردیا گیا۔
بھتاخوری سے متعلق اب تک مجموعی طورپر800سے زائد شکایات موصول ہوئی ہیںجن میںسے بیشترشکایات کاازالہ کیا جاچکا ہے۔جوموبائل فونزبلاک کیے گئے ہیںان کے خلاف قانون نافذکرنے والے ادارے سخت ایکشن لے رہے ہیں۔تاجربرادری اور شہر کی اہم شخصیات سمیت بڑے اورچھوٹے کاروباری افراد پولیس،رینجرزاورحکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات سے ناخوش دکھائی دیتے تھے۔شہرمیںبھتا خوری سمیت دیگرجرائم کی وارداتوںمیںاستعمال کیے جانے والے موبائل فون ملزمان کا سب سے اہم ہتھیار ثابت ہوئے ہیں۔ بھتاخوری کی وارداتیںپولیس،قانون نافذکرنے والے اداروںاورحکومتی اداروںکے لیے ایک چیلنج بنی ہوئی ہیں۔
سی پی ایل سی کے چیف احمدچنائے نے ایکسپریس سے گفتگوکرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ20سے25روزکے دوران بھتا خوری،دھمکی آمیزکالزاور دیگرسنگین جرائم میںاستعمال کیے جانے والے100سے زائدموبائل فونزکوسمز سمیت بلاک کردیاگیا ہے اوریہ بلاک کیے جانے والے موبائل فون اورسم جس ملزم کے پاس ہے اس کے خلاف سخت ایکشن لیاجا رہا ہے۔انھوںنے بتایاکہ بھتاخوری، دھمکی آمیز کالز اور دیگر سنگین جرائم میںاستعمال کیے جانے والے موبائل فونزکو پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی ہدایت پر بلاک کیاجارہاہے۔
موبائل فونزبلاک کرنے کے موثرنتائج سامنے آرہے ہیںاورشہرمیںبھتا خوری،دھمکی آمیز کالز اور دیگرسنگین جرائم کی وارداتوںمیں نمایاںکمی واقع ہونے سے امن وامان کی صورتحال میں بہتری آنا شروع ہوگئی ہے جبکہ شہرکے قدیم کاروباری علاقے اولڈسٹی ایریاسمیت دیگر کاروباری علاقوںمیںپولیس کی جانب سے کمیونٹی پولیسنگ کے نظام کے قیام،مسلسل مانیٹرنگ،مددگار15کا قیام، قانون نافذکرنے والے اداروںمیںخفیہ معلومات کے تبادلے اورمخصوص علاقوںمیںپولیس ورینجرزکی بھاری نفری کی تعیناتی بھتاخوری اوردیگرجرائم کی وارداتوںکمی کی ایک اہم وجہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔