- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
سعودی عرب میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال، 2 افراد جاں بحق
ریاض: سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی جس میں 2 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔
عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلا دھار بارش سے سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی جس میں 2 افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سعودی عرب کے مختلف علاقوں الشرقیہ، نجران، جازان، عسیر، باحہ، خمیس، مشیط، مکہ مکرمہ اور جدہ میں بارش کے بعد صورتحال خراب ہوگئی ہے اورانتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو بغیرضرورت گھروں سے باہر نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: سعودی عرب میں طوفانی بارشوں اورآسمانی بجلی گرنے سے 7 افراد جاں بحق
محکمہ شہری دفاع کے مطابق عسیر ریجن میں بارش کے باعث کئی علاقے زیرآب آگئے ہیں، سیلاب میں پھنسے 283 افراد کو بحفاظت نکالا گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا یہ سلسلہ جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔