- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
رکن قومی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج،سرکاری افسر پر تشدد کا الزام
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی وسابق وزیرمملکت ہاوسنگ وتعمیرات طارق انیس کے مبینہ طورپراپنے گن مینوںسمیت وزارت ہاوسنگ وتعمیرات کے جوائنٹ انجینئرنگ ایڈوائزر سروراعوان پران کے دفتر میں گھس کران پر تشددکرکے زخمی کرنے پرتھانہ سیکرٹریٹ نے مدعی کی درخواست ومیڈیکل رپورٹ پرپیپلزپارٹی کے ایم این اے سابق وزیرمملکت طارق انیس اوران کے دوگن مینوںپرمقدمہ درج کردیاہے۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ میںوزارت ہاوسنگ وتعمیرات کے جوائنٹ انجینئرنگ ایڈوائزر سروراعوان نے مقدمہ درج کراتے ہوئے موقف اختیارکیاکہ سابق وزیرمملکت ہاوسنگ وتعمیرات ایم این اے طارق انیس نے اپنے مسلح گن مینوںسمیت سات جنوری 2013کووزارت ہاؤسنگ وتعمیرات میںمیرے دفترمیںگھس کرمجھے تشددکانشانہ بنایا۔
جس پرپولیس نے سابق وزیرمملکت ہاوسنگ وتعمیرات طارق انیس ان کے گن مین طاہر حمیدکیخلاف زیردفعہ 337 اے،337 ایف، 353، 534، 342اور 186کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔