علی امین گنڈا پور اپنے حلقے میں کل گلائیڈ جہاز سے عیدی گرائیں گے

ایکسپریس ٹریبیون رپورٹ  جمعرات 22 جون 2017
گلائیڈر جہاز کے ذریعے نقدی اور پھول گرائے جائیں گے جو صرف عوام کیلیے ہوں گے۔ فوٹو: فائل

گلائیڈر جہاز کے ذریعے نقدی اور پھول گرائے جائیں گے جو صرف عوام کیلیے ہوں گے۔ فوٹو: فائل

پشاور:  خیبر پختونخوا کے وزیر ریونیو اور تحریک انصاف نے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنے حلقے انتخاب ڈیرہ اسماعیل خان میں ووٹروں کو عید گفٹ دینے کا انوکھا اعلان کیا ہے۔

علی امین گنڈا پور نے اپنے فیس بک پیج پر اعلان کیا کہ اپنے حلقہ کے لوگوں کو کل بروز جمعہ گلائیڈر عیدی جہاز کے ذریعے دیں، گلائیڈر جہاز کے ذریعے نقدی اور پھول گرائے جائیں گے جو صرف عوام کیلیے ہوں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔