ایکسپریس میڈیا گروپ کے تحت لندن میں ریئل اسٹیٹ ایکسپو

نسیم صدیقی  اتوار 2 جولائی 2017
لندن: ایکسپریس میڈیا گروپ کی طرف سے پاکستان ریئل اسٹیٹ ایکسپوکے موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر مارکیٹنگ اظفر نظامی اور ایسوسی ایٹ مارکیٹنگ ڈائریکٹر شرمین خرم کیساتھ پاکستان سے شریک ہونیوالے ڈویلپرز کا گروپ فوٹو

 لندن:  ایکسپریس میڈیا گروپ کی طرف سے لندن کے علاقے الفورڈ میں ایک ریئل اسٹیٹ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں پاکستان کے مشہور پراپرٹی ڈویلپرز نے اپنے پراجیکٹس پیش کیے۔ ایکسپو کا افتتاح لارڈ قربان احمد نے کیا جس میں لندن میں رہنے والے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ لندن میں رہنے والے پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ ایکسپریس میڈیا گروپ کی بہت اچھی کاوش ہے۔اس طرح ہمیں لندن میں بیٹھ کر پاکستان میں بننے والے پراجیکٹس سے آگاہی ہوئی ہے اور ہم پاکستان میں گھر بنانے کا خواب بھی پورا کر لیں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔