- چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
- کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- خون دیجیے، زندگی بچائیے
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
- بوبی بھائی کپتان بنے ہی کیوں؟
ہال آف فیم ٹینس؛ اعصام الحق کی مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں رسائی
نیوپورٹ: ہال آف فیم ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کے سٹار پلیئر اعصام الحق نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
اعصام الحق نے اپنے امریکی پارٹنر راجیو رام کے ساتھ پہلے کوارٹر فائنل میں میکسیکو کے میگوئل ریئز ویرالا اور سپین کے ایڈرین مینندز کو اسٹریٹ سیٹس میں باآسانی شکست سے دوچار کیا، ان کی فتح کا سکور 1-6 اور 1-6 رہا۔ اس سے قبل پہلے راﺅنڈ میں انہوں نے ڈومنیکا کے وکٹر ایسٹریلا برگوس وینزویلا کے رابرٹو میٹن کو مات دی تھی۔
واضح رہے کہ اعصام الحق رواں سال متعدد ٹائٹلز اپنے نام کر چکے ہیں اور گزشتہ ماہ انہوں نے ایگون سربٹن ٹرافی اور اس کے بعد انتالیا اوپن جیتا جب کہ اپریل میں بارسلونا اوپن کی ٹرافی پر بھی قبضہ جمایا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔