- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
- کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈکیت ہلاک، ایک شدید زخمی
- صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
- عوامی مقامات پر لگے چارجنگ اسٹیشنز سے ہوشیار رہیں
- روزمرہ معمولات میں تنہائی کے چند لمحات ذہنی صحت کیلئے ضروری
- برازیلین سپرمین کی سوشل میڈیا پر دھوم
مکی آرتھر نے پاکستان ٹیم پر الزامات لگائے بورڈ نے ہیڈ کوچ مقرر کر دیا، عبدالقادر
لاہور: سابق کرکٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ ٹیم پر الزامات لگائے ان کے خلاف مقدمہ کرنے کے بجائے انھیں قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔
عبدالقادر نے نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے بات چیت میں کہا کہ کوچ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور اکیڈمی کوچ مشتاق احمد کی موجودگی میں عمر اکمل کو گالیاں دیں لیکن دونوں نے لاکھوں روپے کی نوکریاں بچانے کیلیے چپ سادھ لی۔
سابق کرکٹر نے کہا کہ کرکٹ کرپشن میں ملوث شرجیل خان اور خالد لطیف کو 5، 5لاکھ جبکہ عمر اکمل کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کیا جاتا ہے، حکام بیٹسمین کی مخالفت میں اس قدر آگے نکل جاتے ہیں کہ ان فٹ قرار دے کر قومی ٹیم سے باہر کر دیا، دوسری جانب اظہر علی کو نہ صرف انجکشن لگوا کر سری لنکا کے خلاف کھلایا گیا بلکہ ان فٹ یاسر شاہ کو بھی ٹیم کے ساتھ یو اے ای بھجوایا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔