- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
دھرنا سیاست ناکام اور قوم کو تقسیم کرنے والے عناصرخود تقسیم ہوچکے ہیں، شہباز شریف
لندن: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنا سیاست ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے اور یوم آزادی پرقوم کو تقسیم کرنے والے عناصرخود تقسیم ہوچکے ہیں۔
لندن میں مسلم لیگ (ن)کے رہ نماؤں سے ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دورسے گزررہا ہے ان حالات میں انتشار کی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں، دھرنوں نے ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا لیکن اس کے باوجود حکومت نے تحمل، برداشت اوررواداری کی سیاست کو فروغ دیا۔ یہی وجہ ہے کہ دھرنا سیاست ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے اور یوم آزادی پرقوم کو تقسیم کرنے والے عناصرخود تقسیم ہوچکے ہیں۔
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں جہاں وہ برطانوی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔