تازہ ترین 
< >

بجٹ کیلیے ڈالر کی قدر کے تعین پر آئی ایم ایف اور حکومت میں اختلاف

شہباز رانا اتوار 2 جون 2024

آئی ایم ایف نے ڈالر کی قدر 328.4 روپے مقرر کرنیکی تجویز دی،حکومت نے 295 روپے مقرر کی ہے

تبصرے