- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
- وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
- کراچی کے مختلف علاقوں میں 2.3 شدت کا زلزلہ
- جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکا
- ملک میں گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی
- زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپے کی قدر مستحکم
- امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
- غصے کی حالت دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، ماہرین
- بونے گھوڑے نے لمبی ترین دُم کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
- گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری
- چین میں سڑک ٹوٹنے سے متعدد گاڑیاں کھائی میں جاگریں؛ 48 افراد ہلاک
- موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے
- گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان
- عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز
- آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
- پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل عہدے سے مستعفی
- لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا
رشی کپور سیلفی بنانے پرخاتون مداح پر برس پڑے
ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار رشی کپور سیلفی بنانے پر مداح پر برس پڑے جب کہ رنبیر کپور کو بیچ بچاؤ کرنا پڑا۔
بالی ووڈ اداکار رشی کپور فلمی دنیا کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی متحرک ہیں اور اپنے بے باک مؤقف کے باعث متعدد دفعہ تنازعات کا شکار ہوچکے ہیں اور اپنے جذباتی رویے کی وجہ سے کئی بار مداحوں سے بھی جھگڑ چکے ہیں، اس بار بھی ریسٹورانٹ میں مداح کی سیلفی بنانے کی خواہش پر رشی کپور بھڑک اُٹھے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کے والد رشی کپور مداح پر اُس وقت بھڑک اُٹھے جب ریسٹورانٹ میں موجود ایک خاتون مداح نے رنبیر اور نیتو کے ساتھ سیلفی بنانے کے بعد رشی کپور کے ساتھ سیلفی بنانے کی خواہش ظاہر کی جس پر رشی کپور نے غصے سے انکار کردیا۔
یہ خبر بھی پڑھھیں:رنبیر کو والد رشی کپور کی باتوں پر پھر سے شرمندگی کا سامنا
رپورٹس کے مطابق خاتون مداح نے رشی کپور کے غصے پر رد عمل دیتے ہوئے ان کے منہ پر لیجنڈری ادکار کو بدتمیز کہہ ڈالا، جس پر رشی بھڑک اٹھے اور خاتون کو جواب دیا کہ ’ تصویر بنانے سے انکار کرنا کوئی بدتمیزی نہیں ، ہم یہاں ریسٹورانٹ میں فیملی کے ساتھ انجوائے کرنے آئے ہیں‘ جس کے بعد رنبیر کپور نے بگڑتی صورتحال کو دیکھتے ہوئے نہ صرف معاملہ رفع دفع کیا بلکہ مداح سے معذرت بھی کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔