- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
شہری کا شناختی کارڈ نہ بنانے پر نادرا کی خاتون اہلکار برطرف
کراچی: چیئرمین نادرا عثمان یوسف نے شہری کا شناختی کارڈ بنانے سے انکار پر خاتون اہلکار کو نوکری سے برطرف کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع نادرا کے دفتر میں تعینات خاتون اہلکار کو شہری کا شناختی کارڈ نہ بنانے پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑ گئے۔ لاڑکانہ کے رہائشی ایک شخص نے نادرا لیاقت آباد سینٹر میں شناختی کارڈ بنانے کی درخواست دی جسے ڈیوٹی پر موجود خاتون اسٹاف شاہین اختر نے وصول کرنے سے انکار کردیا جس پر مذکورہ شخص نے چیئرمین نادرا سے شکایت کردی۔
چیئرمین نادرا نے شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے موقع پر ہی خاتون افسر کو نوکری سے برطرف کردیا جب کہ متاثرہ شخص کی شکایت کا ازالہ کرنے کا اعلان بھی کیا۔
یہ بھی پڑھیں: نادرا مراکز میں عملے کی فرعونیت؛ عوام کہاں جائیں؟
واضح رہے کہ نادرا اسٹاف کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی شکایات معمول بن گئی ہیں جس سے عام شہریوں کو شناختی کارڈ کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جب کہ طویل انتظار اور تکلیف دہ مراحل سے گزرنے کے باوجود بلاجواز اور غیر ضروری دستاویزات طلب کرنے پر صارفین کے نادرا عملے سے جھگڑے کی خبریں آتی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔