- حافظ نعیم کا گندم کی خریداری کیلئے پنجاب حکومت کو الٹی میٹم، وزیراعلی ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان
- عمران خان نے مذاکرات کا اختیار دیدیا لیکن ابھی کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، شبلی فراز
- آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی
- پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل عہدے سے مستعفی
- لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا
- اگر عمران خان جنگ ہار گیا تو پاکستان افریقا کا کوئی ملک بن جائے گا، فواد چوہدری
- پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ
- وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- اسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- سندھ حکومت کا سرکاری جامعات میں خلافِ ضابطہ تمام الاؤنسز روکنے کا حکم
- کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
- مخصوص نشستوں پر حلف؛ وزیراعلیٰ اور اسپیکر پخونخوا اسمبلی سے جواب طلب
- کراچی: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- کراچی ائیرپورٹ پر 19 کروڑ مالیت کا 9.5 کلو زیور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا
- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
حب میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی
حب: بیلا کے قریب قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت7افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔
اورناچ کراس کراڑو کے مقام پر مسافر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے زخمیوں میں کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، زخمیوں کو فوری طور بیلہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا۔
حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق پنجگور سے بتایا جاتا ہے ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد میں اللہ بخش ولد جمن، عنایت اللہ ولد محمد اصغر ،سرفراز ولد دوست محمد، بلال ولد فقیرمحمد ایک نامعلوم خاتون شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں عبدالواحد، ظہیر احمد، حمیداللہ، اویس، حمیرا بی بی، غلام مصطفی، عبداللطیف، انس علی، ظہیری، اللہ بخش اور محمد اسلم شامل ہیں۔
دوسری جانب آئے روز قومی شاہراہ پر مسافر کوچز کے حادثات روز کا معمول بن گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔