- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
بلوچستان میں بی این پی(مینگل) اور(ن) لیگ کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹیاں بنانے پر اتفاق
کوئٹہ: بلوچستان میں بی این پی(مینگل) اورمسلم لیگ(ن) نے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے کمیٹیاں بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
کوئٹہ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے سردار اخترمینگل سے ملاقات کی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان پاکستان کا دل ہے اور اس دل کو توانا بنانا ہے، بلوچستان کے عوام کے مسائل کا ازالہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے اس موقع پر سردار اختر مینگل سے درخواست کی کہ وہ اوران کی جماعت آئندہ عام انتخابات میں ضرور حصہ لیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ سردار اختر مینگل سے ہمارے تعلقات بہت پرانے اوران سے ایک احترام کا بھی رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہاں مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف کا پیغام لے کر آئے تھے۔
اس موقع پر سردار اختر مینگل نے کہا کہ شہباز شریف سے ملک کی سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے معاشی مسائل پر بات چیت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات میں تمام معا ملات ہم نے ان کے سامنے رکھ دیئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔