- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
- نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ
- کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
- آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
- میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست
- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
عدالت عظمیٰ میں ملک بھر سے صرف 250 فوجداری اپیلیں باقی ہیں،جسٹس آصف سعید
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے انکشاف کیا ہے کہ عدالت عظمیٰ میں سارے پاکستان سے صرف 250 فوجداری اپیلیں باقی رہ گئیں جنہیں جلد نمٹادیا جائیگا، 24 سال کاالتوا ختم کردیا گیا۔
ضمانت کے ایک مقدمے میں فاضل جج نے کہاکہ انہوں نے 2 ہفتے کراچی رجسٹری میں سماعت کی اوروہاں پر زیرالتوا تمام فوجداری مقدمات نمٹادیے جبکہ کوئٹہ میں بھی التواکا شکار تمام مقدمات نمٹا دیے گئے ۔اس پر ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا یہ تاریخی کامیابی ہے، جسٹس آصف سعیدکھوسہ کا کہنا تھا کہ اسی لیے مقدمات میں التوا نہیں دیا جائے گا، آج کاکام آج ہی ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔