- پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
- وفاقی وزارت تعلیم کا اساتذہ کی جدید خطوط پر ٹریننگ کیلیے انقلابی اقدام
- رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں معاشی حالات بہترہوئے، اسٹیٹ بینک
- شاہین آفریدی پیدائشی کپتان ہے، عاطف رانا
- نسٹ کے طلبہ کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی ہائی برڈ فارمولا کار کی رونمائی
- عدالتی امور میں مداخلت مسترد، معاملہ قومی سلامتی کا ہے اسے بڑھایا نہ جائے، وفاقی وزرا
- راولپنڈی میں معصوم بچیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
آشیانہ کرپشن کیس؛ احد چیمہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
لاہور: آشیانہ کرپشن کیس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
قومی احتساب بیورو (نیب) کی تفتیشی ٹیم نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کرپشن اسکینڈل میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور ٹھیکیدار شاہد شفیق کو احتساب عدالت میں پیش کیا۔
نیب نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ شاہد شفیق اور دیگر ملزمان سے تفتیش مکمل ہو چکی ہے جب کہ احد چیمہ سے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق تفتیش جاری ہے، احد چیمہ کے نام کئی ایسے اثاثہ جات ہیں جو ان کی آمدن سےمطابقت نہیں رکھتے۔
نیب نے کہا کہ احد چیمہ کے لیپ ٹاپ سے اہم معلومات ملی ہیں اور ان کے کروڑوں کے اثاثہ جات کا انکشاف ہوا ہے، ابھی ان سے مزید تفتیش کرنی ہے، اس لئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع کی جائے۔ عدالت نے نیب کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔