- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
- ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دو دہشت گرد ہلاک
- موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا
میکسیکن شائقین جشن منانے جنوبی کوریا کے سفارتخانے پہنچ گئے
سیئول: میکسیکن شائقین جشن منانے جنوبی کوریا کے سفارتخانے پہنچ گئے، ان کی خوشی کی وجہ جرمنی کے آئوٹ ہونے سے اپنی ٹیم کا اگلے رائونڈ میں پہنچنا تھا۔
سوئیڈن کے ہاتھوں 3-0 سے شکست کے بعد میکسیکو کے شائقین کی نگاہیں اسی وقت جرمنی اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ پر مرکوز ہوگئیں جہاں انجری ٹائم میں کوریا نے 2گولز کرکے جرمن ٹیم کو ایونٹ سے باہر کردیا۔ نتیجہ سامنے آتے ہی میکسیکو سٹی میں سیکڑوں شائقین جنوبی کوریا کے سفارتخانے میں داخل ہو گئے اور ’ہم سب کورین ہیں‘ کے نعرے لگانے لگے، ایک شائق نے تو قونصل جنرل ہین بیونگ جن کو کندھوں پر اٹھالیا۔ اس سارے منظر کی کئی ویڈیوزسوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔