- جاپان میں 50 ہزار کارڈ سے کرسمس ٹری بنادیا گیا
- اٹھارہ سوال لیے پھر رہا ہوں شہباز شریف جواب نہیں دیتے، شہزاد اکبر
- تیز رفتار بے قابو ٹریلر کے پولیس گاڑی پر گرنے کی ویڈیو وائرل
- پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 406 ملین ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا
- ٹانک میں فورسز پر دو حملے؛ فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکار شہید
- وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ
- افغانستان میں مسافر بس بم دھماکے میں تباہ، بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
- مسلم مخالف متنازع بل پر جاپانی وزیراعظم نے بھارتی دورہ ملتوی کردیا
- بچوں سے جنسی جرائم باعث شرم اور افسوس ناک ہیں، وزیراعظم
- عوام ایک ماہ انتظار کریں، آئین اور جمہوریت کے مطابق تبدیلی آئے گی، مولانا فضل الرحمان
- برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانیوں سمیت 24 مسلم امیدواروں کی تاریخی فتح
- آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، افغان مفاہمتی عمل پر گفتگو
- پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
- اپوزیشن چیف الیکشن کمشنر کے حکومتی امیدوار کی حمایت پر مشروط آمادہ
- وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی آمد پر شہری نے انڈے پھینک دیے
- نوازشریف کی صحت سے متعلق رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی
- روسی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو پائلٹس ہلاک
- لنڈی کوتل میں حوالات سے دوافغان قیدی فرار
- عالمی اردو کانفرنس اور نوجوان نسل کا مشاعرہ
- اسلامی یونیورسٹی؛ طالب علم کے قتل کیس میں گرفتار 16 طلبہ کا جسمانی ریمانڈ منظور

خبر ایجنسی

دلجیت کی پاکستانی کے شو میں شرکت بھارتی انتہاپسندی کی نذر
گلوکار کوپاکستانی نژاد شہری نے میوزک کنسرٹ میں شرکت کی دعوت دی تھی

برطانوی پارلیمنٹ، بریگزٹ معاہدہ تیسری مرتبہ بھی مسترد
آئندہ دو ہفتوں میں یورپی یونین کے ساتھ معاہدے کے بغیر بریگزٹ ہوگا یا اس میں طویل تاخیر ہونے کا امکان ہے۔

برطانیہ میں بھی مسجد پر حملہ، ہتھوڑے سے نوجوان زخمی
مانچسٹر پولیس نے نیوز لینڈ حملہ آور کی حمایت کرنے والے 24 سالہ اولڈ ہیم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ایک دن منڈیلا کی طرح مجھے نوبل انعام ملے گا، برینٹن ٹیرنٹ
نیلسن منڈیل جب اپنے لوگوں کی حمایت سے اقتدار میں آئے تو انھیں نوبل انعام ملا تھا، برینٹن کا منشور

افغانستان میں انتخابی امیدوار پر خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق
لشکرگاہ میں امیدوار صالح محمد اچکزئی ساتھیوں کے ساتھ انتخابی دفتر میں موجود تھے دھماکا ہو گیا، ترجمان صوبائی گورنر

افغان فورسز کا آپریشن، 57 جنگجو جاں بحق
آپریشن ملک کے 15 صوبوں میں کیا گیا، جنگجوئوں کے ٹھکانے اوراسلحہ تباہ، طالبان نے غزنی شہرکے قریب کئی پلوں کوتباہ کردیا

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان نے اردو میں گانا گا کر دل موہ لیے
مجھے بالی ووڈ کے پرانے گانے بہت پسند ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

وزیر خارجہ کی امریکی صدر سے ملاقات، پاک امریکا تعلقات کی بحالی پر اتفاق
پاکستان کے ساتھ از سرنو تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کی شاہ محمود قریشی سے گفتگو

عاطف میاں کو ہٹانے پر بھارتی میڈیا بھی بول پڑا
بھارتی اخبار نے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو اسلام پسندی میں گھرا ہوا قرار دیا۔

امریکی پابندیوں کوبرداشت کرسکتے ہیں، صدر روحانی
پابندیوں سے ایرانی قوم میں مزید اتحاد و اتفاق پیدا ہوگا، اقتصادی مسائل سے خوفزدہ نہیں، ایرانی صدر