- لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا
- حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت
- شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار
- پی ایس ایل2025؛ پی سی بی نے آئی پی ایل سے متصادم تاریخیں تجویز کردیں
- پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
- سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
- قطر امریکی دباؤ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار ہوگیا، اسرائیلی میڈیا
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں خالصتان رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار
- سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
- نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
چین کا عرب ممالک سے 23 بلین ڈالر قرضوں، انسانی امداد کا وعدہ
بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے عرب ممالک سے 23 بلین ڈالر قرضوں اور انسانی امداد کا وعدہ کر لیا ہے، 91ملین ڈالر انسانی امداد کی شکل میں شام، یمن، اردن اور لبنان کو فراہم جب کہ151 ملین ڈالر کو امدادی منصوبوں کے لئے مخصوص کیا جائے گا۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے عرب ممالک سے23 بلین ڈالر سے زائد قرضوں اور انسانی امداد کا وعدہ کیا ہے۔دارالحکومت بیجنگ میں عرب سربراہان کی شرکت سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب میں شی نے عرب ممالک کو23 بلین ڈالر سے زائد قرضے اور انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جس میں سے 91 ملین ڈالر انسانی امداد کی شکل میں شام، یمن، اردن اور لبنان کو فراہم کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔