- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
- شمال سے جنوب! غزہ "مکمل قحط" کا شکار ہے، اقوام متحدہ
- مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم
- پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز
- پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
- جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
- محکمہ انسداد دہشتگردی کی بڑی کارروائی، دو اہم دہشتگرد ہلاک
- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
سانحہ سیہون کا سہولت کار کراچی سے گرفتار
کراچی: سانحہ سیہون کے سہولت کار کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ سیہون کے سہولت کار کو کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سے گرفتار کرلیا گیا ملزم نے 4 افراد کے قتل کا بھی اعتراف کرلیا۔
ملزم نے بتایا کہ کالعدم تنظیم کےکمانڈر نے سانحے سے 2 روز قبل 3 ساتھیوں کو میرے گھر ٹھہرایا تھا، ٹی وی پر فوٹیج دیکھنے پر معلوم ہوا کہ تینوں دہشت گرد تھے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : سانحہ سہون کے 3 سہولت کار لاڑکانہ سے گرفتار
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو فون کال سے ٹریس کیا گیا، قبضے سے بم اور دیگر اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش کے لیے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ درگاہ لعل شہباز قلندرؒ میں ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں 88 افراد شہید جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔