- نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار
- ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی
- راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
- وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدوفت کے لیے بحال
- پنجاب میں شدید گرمی؛ 25 مئی سے اسکولوں کی چھٹیوں کا فیصلہ
- تعلیمی نظام میں اخلاقی تعلیم کا فقدان
- اسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق
- ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں
- درہ آدم خیل سے کراچی آن لائن اسلحہ سپلائی کرنے والے 2 کارندے گرفتار
- ججز کی تعیناتی؛ لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو آخری موقع
- عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری
- ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
- وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا
- 100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان
- مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع
- پاکستانی مینز کرکٹرز ویمنز ٹیم کا حوصلہ بڑھانے لگے
- کینسر کے آخری اسٹیج میں علاج ’بیکار‘ ہوجاتا ہے، تحقیق
- مالی معاملات پر اختلاف، تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام بند
آئی ایم ایف سے رجوع کیا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ ابھی تک حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا پروگرام نہیں تاہم اگر ایسا ہوا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی۔
سینیٹ میں اظہار خیال کے دوران وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے حوالے سے امریکی بیان غیر ضروری تھا، ابھی تک حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا پروگرام نہیں تاہم اگر پاکستان نے آئی ایم ایف سے رجوع کیا تو یہ نئی بات نہیں ہوگی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : آئی ایم ایف سے کسی قسم کا بیل آوٹ پیکج لینے کی ضرورت نہیں
اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہم ملکی معاشی صورتحال عوام کے سامنے رکھیں گے اور پارلیمنٹ سے مشورہ کریں گے، ملک کی معیشت واقعی لائف سپورٹ پر ہے جب کہ این ایف سی ایوارڈ کمیشن کے اجراء کا عمل جلد شروع کریں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔