- لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنا
- اگر عمران خان جنگ ہار گیا تو پاکستان افریقا کا کوئی ملک بن جائے گا، فواد چوہدری
- پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ
- وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن
- ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی
- اسامہ، زمان ڈراپ کیوں ہوئے؟ سابق کرکٹر نے سلیکشن کمیٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
- سندھ حکومت کا سرکاری جامعات میں خلافِ ضابطہ تمام الاؤنسز روکنے کا حکم
- کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
- مخصوص نشستوں پر حلف؛ وزیراعلیٰ اور اسپیکر پخونخوا اسمبلی سے جواب طلب
- کراچی: ہوٹل پر بیٹھے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
- کراچی ائیرپورٹ پر 19 کروڑ مالیت کا 9.5 کلو زیور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- اقوام متحدہ مبصر نے اسرائیل کو جنگی جرم کا مرتکب قرار دے دیا
- قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی کیا ہوگی؟ سلیکشن کمیٹی نے لب کشائی کردی
- سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کمی
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کشمیری نوجوان شہید
- حسن علی کی واپسی! شائقین نے سلیکشن کمیٹی پر سوال اٹھادیا
- پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک
- بلوچستان؛ بارودی سرنگ دھماکوں میں متعدد افراد زخمی
- اسامہ ڈراپ، حسن علی کی پھر ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں واپسی
- توشہ خانہ تحقیقات؛ عمران خان نے نیب کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا
امریکا، پاکستان کوتوانائی بحران کے حل میں مدد دیگا، یوایس ایڈ
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں توانائی کے بحران کے حل کیلیے نئی حکومت کیساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کو صحیح معنوں میں حل کرنے کیلیے بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے۔
گزشتہ روز یو ایس ایڈ کے ڈائریکٹر برائے افغانستان و پاکستان ایلکس تھیئر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے کے کئی منصوبوں میں تعاون فراہم کر رہے ہیں جس سے 800 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہوچکی ہے اور 300 سے 400 میگاواٹ عنقریب شامل ہوجائے گی لیکن حکومت پراس تعاون کی شرائط واضح کر دی ہیں کہ بنیادی اصلاحات کے بغیر سرمایہ کاری نہیں ہوگی۔
انھوں نے کہا کہ بدانتظامی کے باعث منگلا اور تربیلا ڈیم کی کارکردگی 50 فیصد رہ گئی ہے ، پاکستان کی طویل المدتی معاشی ترقی بھارت اور افغانستان کیساتھ تجارتی راہداریاں کھولے بغیر ممکن نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔