- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
سندھ ہائی كورٹ نے ملک رياض كی حفاظتی ضمانت ميں تو سيع كردی
کراچی: سندھ ہائی كورٹ نے بحريہ ٹاون كے سابق سربراہ ملک رياض كی حفاظتی ضمانت ميں 30 اگست تک تو سيع كردی ہے۔ ملک ر ياض كو چار ہفتے قبل جسٹس فاروق علی چنہ نے بدھ،15اگست تک كی حفاظتی ضمانت دی تھی اورانہيں اس عرصے ميں ٹرائل كورٹ كےروبروپيش ہونےكاحكم ديا تھا۔
ملک ریاض کی طرف سے شوكت حيات ايڈووكيٹ نے درخواست دی”ان کےمؤکل جن كی عمر65 سال ہے، دل كےعارضےميں مبتلا ہيں۔ اس كےعلاوہ انہيں پراسٹيٹ اورپيشاب كی نالی ميں انفیكشن كاعارضہ بھی لاحق ہے، اورآغا خان اسپتال ميں پروفيسرڈاكٹرايس اطہرانعام كےزيرعلاج ہيں”۔
انہوں نے پروفيسرانعام كا سرٹيفيكيٹ پيش كيا كہ ملک رياض سفركرنے كے قابل نہيں۔ اس سرٹيفيكیٹ كی بنياد پر شوكت حيات ايڈووكيٹ نے، جسٹس حسن اظہررضوی پر مشتمل بنچ سے، حفاظتی ضمانت ميں توسيع كی درخواست كی،جو عدالت نے منظور كرلی اورضمانت ميں 30 اگست تک توسيع كردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔