- روس میں ایک فوجی اہلکار سمیت دو امریکی شہری گرفتار
- پاسکو کی گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے 18 لاکھ ٹن کرنے کی منظوری
- نگراں دور میں گندم درآمد کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، انوار الحق کاکڑ
- ایم کیوایم پاکستان نے پیپلزپارٹی سے 14 قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مانگ لی
- پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم
- ڈالر کے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ کم ہوگئے
- کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور جاپان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر
- زیتون کا تیل ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
- ماحول سے کاربن کشید کرنے کے لیے نیا طریقہ کار وضع
- عورت کا بھیس بدل کر پولیس کو چکما دینے والا چور گرفتار
- کورنگی میں دو دوستوں کے قتل کی تحقیقات، برطرف پولیس اہلکار کا کرمنل ریکارڈ نکل آیا
- پی ٹی آئی کا 9مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
- وزیر داخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات
- حکومت کا پنشن بوجھ کم کرنے کے لیے اصلاحات لانے کا اعلان
- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ڈی جی آئی ایس پی آر
تشدد اور دہشت گردی عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، بلاول بھٹو
کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ تشدد اور دہشت گردی عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرا ہیں۔
امن کے عالمی دن پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ زمین پر امن ہی انسان کے آگے بڑھنے اور ترقی کی واحد ضمانت ہے، دنیا کو ناانصافیوں، امتیازی سلوک اور مظالم کے خلاف لڑنا ہوگا، غریب، محروم طبقات، بے آواز و بے بس لوگوں کے لئے آواز اٹھانی ہوگی، عالمی برادری کو ترقی پذیر ملکوں میں جمہوریت کو فروغ دینے پر زور دینا ہوگا۔
بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، تشدد اور دہشت گردی ناصرف پاکستان بلکہ عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرا ہیں، انسانی حقوق کا تحفظ ہم سب کا انفرادی ہی نہیں اجتماعی ذمہ داری بھی ہے، عالمی برادری کو مختلف معاشروں میں مساوات اور شفافیت کو فروغ دینا ہوگا، وہ معاشرے جہاں بے چینی، مختلف نوعیت کی کشیدگی اور تنازعات پائے جاتے ہیں انہیں دور کرنا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔