- آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
شعیب ملک کی تعریف کے دوران غلطی پر ماورا مذاق کا نشانہ بن گئیں
کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی تعریف کرنے پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔
پاکستان نے ایشیا کپ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست دی جس میں پاکستانی بلے باز شعیب ملک بہترین کھیل پیش کرنے پرمین آف دی میچ قرار پائے۔ شعیب ملک کی عمدہ پرفارمنس پر جہاں کرکٹ شائقین نے انہیں سراہا وہیں اداکارہ ماورا حسین نے بھی ان کی تعریف میں ٹوئٹ کیا۔
تاہم ماورا حسین سے ایک غلطی ہوگئی انہوں نے ایشیا کپ 2018ء کے بجائے ایشین گیمز 2018ء کا ہیش ٹیگ استعمال کرلیا۔ ان کی اس غلطی پر سوشل میڈیا صارفین نے ماورا کو مذاق کا نشانہ بنایا کیوں کہ ایشین گیمز میں کرکٹ کا میچ شامل ہی نہیں ہوتا۔
https://twitter.com/NaveedMemon70/status/1043383369722146816
https://twitter.com/AmmadHassan544/status/1043414539411357696
https://twitter.com/MatalWaseem/status/1043421005706940416
ایک صارف نے لکھا یہ تو نئی خبر ہے ایشین گیمز میں بھی شعیب ملک اچھا کھیلے جب کہ ایک صارف نے لکھا ماورا حسین سستا نشہ کرنے لگی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔