- اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہید
- ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرل
- کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ
- کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے گولی مار کر خودکشی کرلی
- وزیراعظم کی کرغزستان سے زخمی طلباء کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت
- لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا
- 565 میٹرک ٹن چینی، سگریٹ، کپڑا، ایرانی تیل برآمد کرلیا گیا
- ایف بی آر کے کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد کیخلاف تحقیقات کا حکم
- پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان
- غزہ میں جھڑپوں اور دھماکوں میں مزید 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، 4 شدید زخمی
- حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کل شروع ہونگے
- این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
- وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ کیف نے پیشگوئی کردی
- ایک منٹ میں 110 پینسلیں توڑنے کا عالمی ریکارڈ
- سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف
وزیر اعظم کے قبل ازوقت الیکشن کے بیان سے معاشی بحران بڑھے گا، اسفند یار
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندار یار ولی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا بیان معاشی دہشت گردی ہے کیوں کہ قبل از وقت الیکشن کے بیان سے معاشی بحران میں مزید اضافہ ہوگا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسفندیار ولی نے کہا کہ وزیر اعظم کا عام انتخابات کا بیان معاشی دہشت گردی ہے، حکومت معاشی دہشت گردی کے ذمہ داروں کی نشاندہی کرے کیوں کہ قبل از وقت الیکشن کے بیان سے معاشی بحران میں مزید اضافہ ہو گا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ملک میں وقت سے پہلے عام انتخابات ہوسکتے ہیں، وزیراعظم
سربراہ اے این پی کا کہنا تھا کہ وزارت خزانہ اور وزیر اعظم ہاؤس میں رابطوں کے فقدان کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے جب کہ انٹرویو سے تاثر مل رہا تھا جیسے ملک کا اپوزیشن لیڈر حکومت وقت سے کوئی ڈیمانڈ کر رہا ہو،کپتان ہمت کا مظاہرہ کریں اور این آر او لینے اور ڈیل کرانے والوں کے نام سامنے لائیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔