- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
سرکلر ریلوے ٹریک کی بحالی میں 3 سال لگیں گے، ریلوے افسر ارشد اسلام
کراچی: پاکستان ریلوے کے ڈویژنل سپرینٹنڈنٹ ارشد اسلام خٹک نے کہا ہے کہ نئے ڈیزائن اور شہر کی موجودہ صورتحال کے مطابق سرکلر ریلوے ٹریک کو بحال ہونے میں 3 سال لگیں گے۔
ڈویژنل سپرینٹنڈنٹ ریلوے ارشد اسلام خٹک نے بتایا ہے کہ سرکلر ریلوے لاگت کی بحالی کا ابتدائی تخمینہ 2 ارب 90 کروڑ ڈالر لگایا گیا،پرانی پٹڑیاں کسی کام کی نہیں رہیں ،سرکلر ریلوے کا بالکل نیا ٹریک بچھانا ہوگا جس میں 29 پھاٹکوں پر بالائی گزرگاہیں تعمیر ہوںگی مجموعی طور پر 14 کلومیٹر ٹریک بالائی گزرگاہوں سے گزرے گا۔
سرکلر ریلوے ٹریک سے تجاوزات ہٹانے کے کام کا معائنہ کرنے کے لیے غریب آباد کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے تجاوزات کے خاتمے کے آپریشن کو اطمینان بخش قرار دیا۔
ارشد اسلام خٹک نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے کی خصوصی ہدایت ہے کہ جانی یا مالی نقصان کے بغیر ٹریک کو تجاوزات سے پاک کیا جائے،سپریم کورٹ کی ہدایت پر تجاوزات ہٹانے کے لیے45روز کا نوٹس دیا جائے گا،ارشد اسلام خٹک نے ٹریک کے اطراف رہائش پذیر افراد سے بھی ملاقات کی اور متبادل رہائش کے بغیر رہائشی تجاوزات کو نہ ہٹانے کی یقین دہانی کرائی۔
دریں اثنا غریب آبادپھاٹک سے لیاقت آباد اسٹیشن کی طرف ملبہ اور کچرا ہٹانے کا کام شروع کیا گیا جو جمعہ کو بھی جاری رہے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔