- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضہ کی کوشش مقدمہ درج
- بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان
- چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی کے پچ کنسلٹنٹ 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
- پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
- بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعہ سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
سحر اورافطارمیں لوڈشیڈنگ تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہورہی ہے، وفاقی وزیر پانی وبجلی
اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سحر اور افطار میں لوڈشیڈنگ تکنیکی وجوہات کی وجہ سے ہورہی ہے۔
اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت بجلی بحران کے خاتمے کے لئے انتہائی سنجیدگی سے کام کررہی ہے، حکومت نے توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ کی مد میں 360 ارب روپے ادا کردیئے ہیں جبکہ بقیہ رقم بھی جلد ہی ادا کردی جائے گی، حکومتی اقدامات کے باعث گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں بجلی کی پیداوار میں 3ہزار میگا واٹ اضافہ ہوا لیکن اسی مناسبت سے بجلی کی طلب میں بھی اضافہ ہوا۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3ہزار 200 میگا واٹ ہے ۔ سحر اور افطار میں ہونے والی لوڈ شیڈنگ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہورہی ہےلیکن بجلی کی لوڈ شیڈنگ بھی ان ہی علاقوں میں ہورہی ہے جو واجبات ادا نہیں کررہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔