- سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس گرفتار
- کرغزستان میں پھنسے طلبا سے متعلق تشویش ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
- کرغزستان سے مزید ساڑھے تین سو طلبا وطن واپس پہنچ گئے
- اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے تحاشہ استعمال سے پاکستان میں سالانہ 7 لاکھ اموت
- اسحٰق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، محمد بن سلمان کے دورے کی تیاریوں کا جائزہ
- ہیٹ ویو کا خدشہ؛ سندھ میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی
- فالج کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع
- آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری
- والدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیا
- ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- دنیا کا سب سے چھوٹا فنگر فِش سینڈویچ
- غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار جھیل میں ڈوب کر ہلاک
- ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تلاش جاری
- ایوان صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبا کی حفاظت کیلیے اقدامات کی ہدایت
- اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی
- کراچی: پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے
- امتحانات آن لائن لیے جائیں گے، طلبا اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں، کرغز وزارت تعلیم کا اعلامیہ
- راولپنڈی پولیس پر حملوں میں ملوث دہشت گرد ٹانک میں ہلاک
ہرجانہ کیس؛ عدالت نے وزیراعظم عمران خان کی درخواست مسترد کردی
پشاور: عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں ان کے وکیل کی درخواست مسترد کردی۔
پشاور کی مقامی عدالت میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پہلے سے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم کے وکیل کی جانب سے سماعت پشاور میں کرنے پر اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کیس کی سماعت پشاور میں ہی ہوگی۔
مقامی عدالت نے 23 جنوری کو فریقین کے وکلاء کی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جب کہ عدالت نے وزیراعظم کے وکیل کو 15 فروری کو جواب جمع کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
واضح رہے وزیراعظم کے وکیل بابراعوان نے کیس کی سماعت پشاور کے بجائے اسلام آباد منتقل کرنے کیلئے درخواست دائر کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔