- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی گئی
کراچی سمیت سندھ بھر میں 25 مارچ سے شیڈول میٹرک امتحانات کی تاریخ تبدیل کرکے نہم اور دہم کلاسز کے سالانہ امتحانات یکم اپریل سے کرانے کا اعلان کردیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت تعلیمی بورڈز کے چیئرمین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں میٹرک کے امتحانات 25 کے بجائے یکم اپریل سے کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں صوبائی وزیر تعلیم نےمیٹرک کے سالانہ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میٹرک کے امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی گئی ہے، 25 مارچ کے بجائے یکم اپریل سے میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہوگا۔
واضح رہے کہ 25 مارچ سے امتحانات شروع کرانے کی تاریخ کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب تعلیمی بورڈز کی ہنگامی میٹنگ کے بعد امتحانات یکم اپریل سے کرانے کا کہا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔