- جج کی دہری شہریت پر ایم کیو ایم، ن لیگ اور آئی پی پی اراکین قومی اسمبلی کی تنقید
- مولانا فضل الرحمٰن نے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا اشارہ دے دیا
- فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس، سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی
- خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق
- تاجر دوست اسکیم پر عملدرآمد کیلیے 6 بڑے شہروں کے ڈپٹی کمشنرز کو اہم مراسلہ جاری
- پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیر اعظم
- عرب ممالک کا سربراہی اجلاس، فلسطین میں جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ
- ہاکی کےکھیل کی بہتری کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ڈیڑھ کروڑ ڈالرز کا اضافہ
- بلوچستان حکومت کا نوجوانوں کی فلاح و بہبود کیلیے فیسلیٹیشن سینٹرز بحال کرنے کا فیصلہ
- سچن ٹنڈولکر کے سیکیورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
- ’فلسطینیوں کی ہولناک نسل کشی‘: عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل مکمل
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ کی لاگت میں اضافہ؛ ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
ایساقدم نہیں اٹھائیں گے جس سے معیشت کو نقصان ہو، چیئرمین نیب
لاہور: قومی احتساب بیورو کے سربراہ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ایساقدم نہیں اٹھائیں گےجس سےملکی معیشت کونقصان ہو۔
چیئرمین نیب جاوید اقبال نے پنجاب سول سیکریٹریٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی معاملات چلانےکیلیےبیوروکریسی کا کردار اہم ہے، نیب نے جن بیوروکریٹس کےخلاف کارروائی کی، ان کے خلاف ٹھوس شواہدموجودہیں، ایساقدم نہیں اٹھائیں گےجس سےملکی معیشت کونقصان ہو۔
جاوید اقبال نے کہا کہ گزشتہ برس پنجاب میں میگا کرپشن کیسزسامنےآئے، حکومت پالیسی بناتی ہے،عملدرآمد بیوروکریسی کاکام ہے جو ملک کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے، وہ فیصلے نہیں کرےگی توہم آگےکیسےبڑھیں گے، شواہدسےثابت کروں گا،نیب جو کام کررہا ہے وہ درست ہے۔
چیرمین نیب کا کہنا تھا کہ میگاکرپشن مقدمات کومنطقی انجام تک پہنچانااولین ترجیح ہے، نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر بلاتفریق عمل پیرا ہے، بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے جس کے خاتمہ کو قومی فریضہ سمجھ کر فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔