- سیکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں بروقت کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک
- بھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک
- پی ٹی آئی میں اختلافات، شبلی فراز اور شیر افضل مروت آمنے سامنے آگئے
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- بابر اعظم نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
- داؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی انفارمیشن اینڈ کمپیوٹنگ کی گلبرگ ٹاؤن منتقلی کیلئے معاہدہ
- ججز کو کسی کا اثر رسوخ لینے کے بجائے قانون پر چلنا چاہئے، جسٹس اطہر من اللہ
- امیر خسروؒ کا عرس: بھارت میں پاکستانی زائرین کے ساتھ ناروا سلوک
- جنگ بندی کی تجویز پر اسرائیل کا جواب موصول ہوگیا ہے، حماس
- فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کا امکان
- اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
- پانچواں ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو 179 رنز کا ہدف
- سیشن جج وزیرستان کو مسلح افراد نے اغوا کر کے گاڑی نذر آتش کردی
- سبزیجاتی اشیاء پر انتباہ کو واضح درج کرنے پر زور
- روزانہ ہزاروں ڈالرز کا سونا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ
- واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کے لیے نیا فیچر
- غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شاعر کی بیٹی پورے خاندان سمیت شہید
- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا، شاہد آفریدی
کراچی: سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے واضح کیاکہ وہاب ریاض اور محمد عامر کی شمولیت سے ٹیم میں تجربے کی کمی ختم ہوگئی اس لیے اب ورلڈ کپ میں خراب پرفارمنس کا کوئی بہانہ باقی نہیں بچا ہے۔
پی سی بی کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری ویڈیو میں آفریدی نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک بہترین کمبی نیشن ہے، اچھی بات یہ ہے کہ اس بار ہمارے بیٹسمین اچھی فارم میں ہیں۔ تجربے کی کمی کے باعث میگا ایونٹ سے قبل ہماری بولنگ کومشکل کا سامنا رہا، مگر اب وہاب ریاض، شاداب خان اور محمد عامر ٹیم میں واپس لوٹ آئے، اس لیے خراب پرفارمنس کا کوئی بھی بہانہ باقی نہیں بچا ہے۔
شاہد آفریدی نے مزید کہاکہ میں پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل کھیلتا دیکھ رہا ہوں، اللہ نے چاہا تو وہ فائنل بھی کھیلے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔