- عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی
- سپریم کورٹ کا ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم
- طارق بگٹی کی صدر پی ایچ ایف تعیناتی کی تصدیق
- وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
- کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دیا جائے،اسلام آباد ہائیکورٹ کی سپریم کورٹ کو تجاویز
- پنجاب اور لاہور کے بیشتر اضلاع میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان
- امریکا کی طرح پاکستانی یونیورسٹیز میں بھی غزہ مہم کا اعلان
- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
- وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
- ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع
- جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
- سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
کراچی میں امن وزیراعلیٰ وگورنرسندھ کی ذمے داری ہے، پرویزرشید
اسلام آ باد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویزرشید نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ اورگورنر سندھ کی سر کاری طورپرذمے داری ہے کہ وہ کراچی میں امن قائم کریں ۔
جس طرح چوہدری نثارنے کہا کہ وفاق توصرف ان کی مددکرسکتاہے۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ چوہدری نثار نے صحیح کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ آپریشن کی ضرورت ہے کیونکہ دہشتگردی اورٹارگٹ کلنگ صرف کراچی کے مخصوص علاقوں میں ہے سارے کراچی میں نہیں، کراچی میں امن قائم کر نے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کومتحد ہوناہوگا، آپریشن کے دوران پھریہ بات کوئی نہ کہے کہ یہ میرابندہ ہے اوریہ میرانہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔