- یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
- لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے شدید جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی
- وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم
- بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
- دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر تاحال ویزے سے محروم
- عارف علوی انسداد دہشت گردی عدالت پہنچ گئے، شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات
- 10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان
- پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز کل مدینہ منورہ کیلیے روانہ ہوگی
- لاہور؛ گاڑیوں کو موٹرسائیکل سے ٹکر مار کر لوٹنے والا ڈاکو گرفتار
- بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
- پی ایس ایل2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
- پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
- پاکستان کے ڈیری سیکٹر کو مسلسل چیلنجوں کا سامنا، ماہرین
- کھانسی جان لیوا کب ثابت ہوتی ہے؟
- ہر مشہور شخص لیڈر نہیں بن سکتا
- بغیر پروں کے پُر تعیش طیارے کا ڈیزائن پیش
- ازدواجی زندگی نے مجھے سیلز بزنس میں ماہر بنا دیا، امریکی شہری
- عامر 15سال بعد ٹی20 ورلڈکپ ٹائٹل کی تاریخ دہرانے کے خواہاں
- غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
ملک میں سبزی لینا مشکل اور موبائل لینا آسان ہوگیا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ دوست محمد خان نے غیر قانونی سموں کی فروخت کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی اے، صوبائی چیف سیکریٹری اور تمام موبائل کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز کو عدالت میں طلب کرلیا ہے۔
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ دوست محمد خان پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے غیر قانونی سموں کی فروخت پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران دوست محمد خان نے ریمارکس دیئے کہ آج ملک میں سبزی لینا مشکل اور موبائل لینا آسان ہوگیا ہے، پاکستان میں بدقسمتی سے کرپشن زیادہ ہے، سموں کی خرید و فروخت کے لئے کوئی قانون نہیں اور سمیں کن قواعد وضوابط کے تحت فروخت کی جاتی ہیں کسی کو نہیں پتہ۔ انہوں نے کہا کہ ایک بھتہ خور درجنوں سموں سے کسی شخص کو فون کرتا ہے لیکن اداروں کے پاس اس کا کوئی ریکارڈ ہی نہیں اور نہ ہی پی ٹی اے اور وفاق اس جانب توجہ دے رہے ہیں۔
دوست محمد خان نے غیر قانونی سموں کی فروخت کے معاملے پر جواب دینے کے لئے چیئرمین پی ٹی اے، صوبائی چیف سیکریٹری اور موبائل کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز کو عدالت طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کردی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔