- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
راولپنڈی: قبضہ مافیا کےخلاف 9 گھنٹوں تک جاری رہنے والا احتجاج ختم، جی روڈ پر ٹریفک بحال
راولپنڈی: روات میں زمینوں پر ناجائز قبضے کے خلاف علاقہ مکینوں کے احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ پر 9 گھنٹوں تک ٹریفک کی آمدورفت معطل رہی۔
راولپنڈی اور اسلام آباد سے ملحقہ علاقے روات کے سیکڑوں رہائشیوں نے قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جی ٹی روڈ کو بلاک کردیا، جس کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ جانے والا راستہ مکمل طور پر بند ہوگیا جب کہ جی ٹی روڈ، جہلم، سوہاوا اور گوجر خان روڈ پر بھی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں تاہم پولیس مظاہرین کو ہٹانے میں مکمل طور پر ناکام رہی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران راوت میں ایئرپورٹ کی تعمیر کے اعلان کے بعد قضہ مافیا نے سی ڈی اے حکام کی ملی بھگت سے ان کی زرعی زمینوں پر قبضہ شروع کردیا ہے۔ قابضین سے ان کی اراضی وا گزار کرانے تک وہ احتججا کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ بعد ازاں سرکاری حکام کی یقین دہانی پر مظاہرین پر امن طریقے سے منتشر ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔