- کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق
- بشام حملہ ٹی ٹی پی نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، وزیرداخلہ
- بھارت میں بچوں کے اسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی؛7 نومولود ہلاک
- کراچی؛ سیف سٹی منصوبے کیلیے 3ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری
- خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض
- غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیا
- وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق
- بھارت کے گیمنگ زون میں خوفناک آتشزدگی؛ بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
- پشاور میں فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن اور ایک جوان شہید
- شدید گرمی کے باعث وفاق اور کے پی کے اسکولوں میں اوقات کار تبدیل
- امیر کویت اور امیر قطر نے وزیراعظم کی دورہ پاکستان کی دعوت کو قبول کرلیا
- افغانستان سے آئے غیر ملکی اسلحے کے بلوچستان میں استعمال کے ثبوت سامنے آگئے
- کراچی میں بجلی کی عدم فراہمی پر شدید احتجاج، ٹریفک معطل
- کراچی میں مسلح ملزمان شہری کو گاڑی سمیت اغوا کر کے فرار
- کراچی میں خواتین سے لوٹ مار میں ملوث میاں بیوی گرفتار
- پی پی ایل اور ایف ڈبلیو او کے درمیان معدنی وسائل کی تلاش کا معاہدہ
- لنکا لیگ کو کرپشن کا گڑھ قرار دیا جانے لگا
- لاہور میں شدید گرمی، پارہ 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
- سعودی ولی عہد جلد ایران کا دورہ کریں گے؛ ایرانی میڈیا کا دعویٰ
- پاکستانی امپائرز ورلڈکپ میں بہترین صلاحیتیں بروئے کار لانے کے خواہاں
حکومت کا گھریلو صارفین کیلئے اکتوبر سے بجلی 30 فیصد مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلا م آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرول کے بعد عوام پر بجلی کا بم گرانے کی منصوبہ بندی مکمل کرلی گئی ہے اور گھریلو صارفین کے لئے اکتوبر سے بجلی 30 فیصد مہنگی کردی جائے گی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے گھریلوصارفین پرنہیں ہوگا تاہم 200 سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو اکتوبر کے مہینے سے 30 فیصد اضافی بل ادا کرنا ہوگا۔
ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت کیاجارہا ہے کیونکہ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان طے پائے جانے والے معاہدے کے تحت بجلی پر سبسڈی مرحلہ وارختم کی جائےگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔