- پیمرا کا پاکستان ڈی وارمنگ مہم کو میڈیا کی شراکت سے کامیاب بنانے کا عزم
- ڈرون کیمرہ کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام، دو منشیات فروش گرفتار
- کراچی؛ پولیس نے چھینے گئے موبائل فون برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے
- لبنان کی موجودہ صورتحال پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد
- پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے
- ’IMFپروگرام کی شرائط کا اثر پاک ،چین معاشی تعلقات پر پڑرہا ہے‘
- سیاسی جلسے میں وقت کی اونچ نیچ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی وزیر
- کراچی میں دکاندار نے حاضر دماغی سے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
- لاہور میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران کانسٹیبل شہید
- کراچی: سیف سٹی پروجیکٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز
- دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لی
- پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئینی حدود کے تابع ہے، سپریم کورٹ
- کراچی: لیاقت آباد انڈر پاس کےقریب فائرنگ، دو خواتین زخمی
- رواں سال خیبرپختونخوا میں پہلا پولیو کیس رپورٹ، وزیراعلیٰ کا سخت نوٹس
- آئینی ترامیم پر جے یو آئی سے مشاورت نہ ہوئی تو بھی نمبرز پورے کریں گے، بلاول بھٹو
- ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد معطل ہونےو الے 6 ریلوے ملازمین بحال
- وزیراعلیٰ سندھ کی سیلاب سے تباہ اسکولوں کی بحالی کا کام 2026 تک مکمل کرنے کی ہدایت
- لاہور میں پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاری پر مشتعل افراد کا احتجاج
- چین میں پیش کیے گئے ’پانڈا کتے‘
- اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے اہم کمانڈرابراہیم عاقل شہید
ڈنگی نے مزید2افراد کی جان لے لی،3ہزار سے زائد افراد متاثر
کراچی: ڈنگی وائرس نے مزید 2مریضوں کی جان لے لی جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد18ہوگئی۔
ان میں ایک مریض کراچی جبکہ دوسرے مریض کا تعلق حیدرآباد سے بتایاگیا ہے،ڈنگی سرویلنس سیل کے جمعہ کو جاری کیے جانے والے اعلامیے میں کہاگیا ہے گلستان جوہرکا رہائشی 70سالہ زمان تیز بخار میں آغاخان اسپتال لایاگیا تھا۔
گزشتہ روز مرض کی شدت کی وجہ سے چل بسا جبکہ جاں بحق ہونے والے دوسرے مریض کا تعلق حیدرآباد سے بتایاگیا ہے ،سیل کی جاری رپورٹ کے مطابق کراچی میں ڈنگی وائرس سے تواتر کے ساتھ 3 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں ۔
انسداد ڈنگی سیل کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد18ہوگئی ان میں کراچی کے افراد17 اموات شامل ہیں، سیل کے مطابق اب تک3ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں ، ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ڈنگی مچھروں کے خاتمے کیلیے جنگی بنیادوں پر اسپرے مہم کی اشد ضرورت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔