- پاور ڈویژن نے سولر پاور پر ٹیکس کی خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
- وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ
- ارشدشریف قتل کیس؛ حامد میر کا جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلیے عدالت سے رجوع
- جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور
- سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی
- وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری
- لاہور میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامی مظاہرین کا شور شرابا
- کراچی میں اُدھار نہ دینے پر 60 سالہ دُکان دار قتل
- خیبر؛ پولیس پر حملوں اور طلبہ کے اغوا میں ملوث انتہائی مطلوب دہشتگرد مارا گیا
- جسٹس بابر آڈیو لیکس کیس سے الگ ہوجائیں، چار اداروں نے متفرق درخواست دائر کردی
- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- اسلام آباد میں غیر ملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل فورس بنانے کا فیصلہ
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
بدین میں پاک فوج کا نہر پر فوری پل بنانے کا اعلان
بدین: گوٹھ سونو سیال کے قریب بہنے والی نہر پر پل نہ ہونے کے باعث بچوں کو اسکول جانے کے لیے لکڑی کے بنے کمزور پل پر سے گزرنے کی خبر روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہونے اور ایکسپریس نیوز میں نشر ہونے پر پاک فوج نے نوٹس لے لیا اور فوری طور پر مذکورہ مقام پر پل کی تعمیر کا اعلان کر دیا۔
پاک آرمی کی ٹیم گوٹھ سونو سیال پہنچ گئی ۔ جوانوں نے اسکول کے بچوں کی نہر پار کرنے میں مدد بھی کی۔ میجر آصف علی نے کہا کہ بچوں کو اسکول جانے کے لیے خطرناک مرحلے سے گزرنا پڑتا ہے۔
پاک فوج جلد یہاں نہر پر پل تعمیر کر کے بچوں اور مقامی دیہات کے باشندوں کو محفوظ راستہ فراہم کرے گی۔ اس موقع پر گاؤں کے افراد نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی لگائے اور دیرنیہ مسئلے کے حل کی یقین دھانی پر دلی مسرت کا اظہارکیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔