- بلوچستان اسمبلی کے دو ارکان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری
- ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی
- ڈی جی خان؛ جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7اہلکار زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
ملائشین خاتون ظالم شوہر کے خلاف عدالتی جنگ جیت گئی
کراچی: کراچی سٹی کورٹ میں عدالت سے ملائشین خاتون ظالم شوہر کیخلاف عدالتی جنگ جیت گئی۔
عدالت نے صوفیا کی جانب سے خلع اور بچہ حوالے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ایک سالہ بچہ خاتون کے حوالے کرتے ہوئے خلع کی ڈگری جاری کردی۔ فیصلے کے بعد فاضل عدالت میں ملائیشین خاتون نے کہا کہ پاکستان ملک تو اچھا ہے، لیکن میرا شوہر دھوکے باز نکلا، مجھے پاکستان ملک چھوڑنے کا افسوس ہوگا، مجھے اس بات کی خوشی یہ ہے کہ ظلم سے نجات مل جائے گی۔
ملائشین خاتون صوفیا کی جانب سے عدالت میں خلع اور بچہ حوالگی سے متعلق درخواست جمع کرائی گئی تھی جس میں موقف اپنایا گیا تھا کہ فیس بک پر مقبول سے پہلے دوستی، محبت اور پھر شادی میں تبدیل ہوئی، ملائیشیا سے پاکستان آکر مقبول سے شادی کی، شادی کے کچھ عرصہ بعد انکشاف ہوا شوہر جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، مقبول کیخلاف کئی ایف آئی آر بھی درج ہیں، مقبول اسے تشدد کانشانہ بھی بنانے لگا تھا، وہ اپنے شوہر کے ساتھ مزید زندگی نہیں گزار سکتی، لہذا خلع کی ڈگری جاری کی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔