- یکم اپریل 2024 سے اب تک 18ہزار سے زائد تاجر فائلرز بن چکے،ایف بی آر
- تاریخ پر پہلے کوئی آیا تھا نہ اب یہ آئیگا نہ وہ آئیگا، فیصل واوڈا
- وفاق پر مالی بوجھ کم کرکے معاشی استحکام حاصل کرنا ممکن
- 10ماہ قبل نمائش سے لاپتہ ہونے والی بچی بازیاب سرجانی سے بازیاب
- پاک بھارت ورلڈکپ میچ، آئی سی سی راولپنڈی میں فین زون بنائے گی
- ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری
- ٹی 20 ورلڈ کپ، آئی سی سی نے اضافی ٹکٹ جاری کردیے
- ٹی 20 رنز کی دوڑ میں بابراعظم نے روہت شرما کو پیچھے چھوڑ دیا
- جمہوریہ چیک کا خالصتان رہنما گرپتونت کے قتل کی سازش کے ملزم کی امریکا حوالگی کا فیصلہ
- پلیئرز کو فوری اصلاح کے مشورے ملنے لگے
- پریشر ککر کسی بھی دن پھٹ کر اقتدار پرغاصبانہ قبضہ کرنے والوں کو جھلسا دے گا، عارف علوی
- پرسکون زندگی گذارنے کے گُر
- نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟
- نوجوانوں پر سوشل میڈیا کے اثرات صرف منفی حد تک محدود نہیں، رپورٹ
- زیادہ آنکھ رگڑنے کیوجہ سے نوجوان بصری مسائل کا شکار، ٹرانسپلانٹ کروانا پڑگیا
- تنازعات کو بھولیں ورلڈکپ کا سوچیں
- 10ماہ میں پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 20.61 فیصد اضافہ
- چائلڈ میرج اب نہیں... روک تھام کا بل اسمبلی میں پیش!
- آئی ایم ایف کا دودھ، گوشت کی قیمتیں مارکیٹ پر چھوڑنے کا مطالبہ
- شام میں 12 سال بعد سعودی سفیر تعینات
کراچی میں پولیس مقابلہ کالعدم تحریک طالبان کا رہنما ہلاک، ایک دہشتگرد گرفتار، ڈی آئی جی غربی
کراچی: مواچھ گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا رہنما فضل الرحمان ہلاک جبکہ ایک کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی غربی جاوید عالم اوڈھو کے مطابق پولیس نے مواچھ گوٹھ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا رہنما فضل الرحمان ہلاک جبکہ ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، پولیس نے مقتول فضل الرحمان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کردی۔
جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان پر پولیس اہل کاروں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت 50 سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے جکہ گرفتار کئے گئے ملزم کو اس کے مزید ساتھیوں اور جرائم سے متعلق تفتیش کے لئے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔