- فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی
- وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی
- لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: فتح کو ترسی پاکستان ٹیم نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا
- ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارت بند کردی
- پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا
- ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی
- محمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹس
- مینڈیٹ نہ ملنے کی وجہ سے نواز شریف وزارت عظمی سے پیچھے ہٹ گئے، محمد زبیر
- آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
- لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل
- کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے
- شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند
- پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز
- حماس کی حمایت پر برطانوی پولیس افسر کو آئندہ ماہ سزا سنائی جائے گی
- جنوبی وزیرستان کے سیشن جج کے اغواء میں ملوث تین دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر
- تحریک انصاف نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
- وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
عالمِ اسلام سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں بھی آج عیدالفطر منائی جارہی ہے
کراچی: کئی سال بعد نہ صرف عالمِ اسلام بلکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں آج ایک ہی روز عیدالفطر منائی جارہی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب، قطر، مصر، متحدہ عرب امارات، کویت و دیگر عرب ممالک، شام، لبنان، ایران، انڈونیشیا، جاپان، فلپائن اور ترکی کے علاوہ برطانیہ، امریکا اور آسٹریلیا میں بھی آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
ہندوستان میں عید کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے وہاں کل یعنی 25 مئی کے روز عیدالفطر منائی جائے گی جبکہ صومالیہ، سینگال، مالی، گیمبیا، ماریطانیہ اور کینیڈا میں گزشتہ روز 23 مئی کو عیدالفطر منائی گئی۔
واضح رہے کہ رویتِ ہلال کے حوالے سے معروف و معتبر ویب سائٹ ’’مون سائٹنگ‘‘ کے مطابق، اس سال 23 مئی کی شام شمالی امریکا سے لے کر وسطی امریکا تک عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات تھے جبکہ دیگر ممالک میں رویتِ ہلال کا امکان قدرے کم ظاہر کیا گیا تھا جو مطلع صاف ہونے سے مشروط تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔