- وزیر پیداوار کا سرسبز یوریا کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس
- وزیرداخلہ کا منشیات گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
- پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
- لاہور ائرپورٹ؛ تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200 نایاب کچھوے برآمد
- امتحانات میں ناکامی کی عمومی وجوہات
- پختونخوا میں بارشیں جاری، گندم کی فصلیں بری طرح متاثر
- کوچنگ کمیٹی کی سربراہی ’ناتجربہ کار‘ کے سپرد
- PSOکا مالی سال 2024کے9ماہ میں 13.4ارب روپے کا منافع
- وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو ’برصغیر‘ کا مسئلہ قرار دے دیا
- فخرزمان میچ فنش نہ کرنے پر کف افسوس ملنے لگے
- ہیڈ کوچ اظہر محمود نے شکست میں بھی مثبت پہلو تلاش کرلیے
- راشد لطیف نے ٹیم کی توجہ منتشر ہونے کا اشارہ دیدیا
- اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسی
- تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد
- اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
- امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئی
- بے رحم اور بلاتفریق احتساب کا دن قریب ہے، فیصل واوڈا
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
مسلم لیگ (ق) کا بھی اتحادی جماعتوں اور آزاد ارکان کو الگ عشائیہ
اسلام آباد: حکومت اوراس کی اتحادی جماعت (ق) لیگ آمنے سامنے آگئے، وفاقی دارالحکومت میں سیاسی گرما گرمی رہی، حکومت اور اتحادی جماعت کی طرف سے ایک ہی رات 2 عشایے دیے گئے۔
ایک طرف وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کے ارکان کو عشائیہ دیا ہے تو وہیں مسلم لیگ (ق) نے بھی اتحادی جماعتوں سمیت آزاد ارکان اسمبلی کو عشائیہ دیا۔
یہ بھی پڑھیں :وزیراعظم کی جانب سے عشائیہ؛ اہم اتحادی جماعتوں کی شرکت سے معذرت
وفاقی وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کی طرف منسٹر انکلیو میں اپنی رہائش گاہ پر دیے گئے عشائیہ میں (ق) لیگ کے چوہدری مونس الٰہی، چوہدری سالک حسین، چوہدری حسین الٰہی، آزاد رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی، بلوچستان عوامی پارٹی کی وفاقی وزیر زبیدہ جلال، خالد مگسی،احسان اللہ ریکی، اسرار ترین، روبینہ عرفان جب کہ جی ڈی اے سے وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا شریک ہوئیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔