- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر کشمیر کمیٹی کے چیرمین منتخب
اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر کشمیر کمیٹی کے چیرمین منتخب ہو گئے۔
پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے امور کشمیر کا اجلاس ہوا جس میں ارکان نے مولانا فضل الرحمن کو متفقہ طور پر کمیٹی کا چیرمین منتخب کر لیا۔ دوسری جانب 4 دیگر قائمہ کمیٹیوں میں بھی سربراہان کا انتخاب عمل میں آیا جن کے تحت مسلم لیگ(ن) کے شیخ روحیل اصغر قائمہ کمیٹی برائے دفاع، خالد مگسی قائمہ کمیٹی برائے ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشنز، اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی جبکہ طارق بشیر چیمہ قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے سربراہ منتخب ہوگئے۔
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں بھی پارلیمانی کمیٹی برائے امور کشمیر کے سربراہ رہ چکے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔