- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
لاہور: اوگرہ نے ایل پی جی اور گھریلو و کمرش سلنڈر کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرہ نے ایل پی جی 3روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر34روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت130 روپے بڑھا دی ہے۔ سرکاری پیداواری قیمت میں 2456روپے میٹرک ٹن، اضافہ کے بعد اوگرہ نے ماہ اکتوبر کیلئے نئی قیمتیں جاری کر دیں۔
نئی قیمتیں جاری ہونے کے بعد اب ایل پی جی117روپے فی کلوکی بجائے 120روپے فی کلو ہوجائے گی۔ اسی طرح گھریلو سلنڈر کی قیمت1382روپے سے بڑھ کر 1416روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 5319 روپے سے بڑھ کر 5449 روپے ہوجائے گی۔
یہ خبر بھی پڑھیے: عوام سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کیلیے بھی تیار رہیں
گیس کی پیداواری قیمت60460کی جگہ62915روپے ملک بھر میں دستیاب ہو گی۔عالمی مارکیٹ میں 358ڈالر سے بڑھ کر379ڈالر تک پہنچ گئی۔ اس سال تقریباً420,000 مقامی پیدوار اورتقریباً 260,000 میٹرک ٹن ایل پی جی برآمد ہوئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔