- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
چیرمین نیب کی رمضان شوگر مل کے قرضہ جات رجسٹر کرنے کے خلاف اپیل مسترد
لاہور: عدالت نے چیرمین نیب کی رمضان شوگر مل کے قرضہ جات رجسٹر کرنے کے خلاف اپیل مسترد کردی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے چیرمین نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی، ہائیکورٹ نے نیب کی اپیل کا تفصیلی تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا ہے۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ایس ای سی پی کو رمضان شوگر مل کا قرضہ رجسٹر کرنے کا حکم دیا تھا، ہائیکورٹ کے قرضہ رجسٹر کرنے کے فیصلے کے خلاف چیرمین نیب نے اپیل دائر کی، چیرمین نیب کی اپیل قابل سماعت نہیں ہے، چیرمین نیب قانون کے مطابق ایڈیشنل جوائنٹ رجسٹرار کمپنیز کے پاس اپیل دائر کر سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ نیب نے اپیل میں رمضان شوگر مل اور ایس ای سی پی کو فریق بنایا تھا، نیب اپیل میں کہا گیا تھا کہ ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے ایس ای سی پی کو رمضان شوگر مل کا قرض رجسٹرڈ کرنے کی اجازت دی، رمضان شوگر مل کے شئیر ہولڈرز کے خلاف ریفرنس لاہور کی احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے، رمضان شوگر مل شہباز شریف خاندان کی ملکیت ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔