- اسرائیل میں قطری نیوز چینل الجزیرہ پر پابندی عائد
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
تحریک انصاف کو بھی وینا ملک کی طرح شادی کرکے گھر بیٹھ جانا چاہیئے، رانا ثناءاللہ
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سڑکوں پر احتجاج اور دھرنوں کے بجائے وینا ملک کی طرح شادی کر کے گھر بیٹھ جائے۔
لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی سونامی کا حال ‘منی بدنام’ جیسا ہو گیا ہے جو ہر جگہ ذلیل ہو رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف سے خیبر پختون خوا میں مہنگائی کنٹرول نہیں ہو رہی۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید اسٹریٹ ورکر ہے، اس نے ن لیگ میں شامل ہونے کے لئے بڑے ہاتھ پاؤں مارے، شیخ رشید میرے سامنے وزیراعظم نواز شریف کی تابعداری کے لئے تیار تھے، شیخ رشید اکیلے ہی سوا لاکھ ہیں، نا کوئی ان کے آگے ہے اور نا پیچھے۔
وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ چودھریوں کا حال گاؤں کے میراثی کے بیٹے جیسا ہے، جو کبھی پنڈ کا چودھری نہیں بن سکتا، جس طرح ق لیگ کو شکست دی تو ہے ان کا گھر بیٹڑھ جانا ہی بہتر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔