- ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کے اعلان میں تاخیر کیوں؟
- سفارتکاری کی آڑ میں عالمی سطح پر کام کرنیوالا بھارتی خفیہ ایجنسی کا نیٹ ورک بے نقاب
- موٹروے پولیس سے تلخ کلامی کا واقعہ، کارسوار خواتین کیخلاف مقدمہ درج
- معدہ کی صحت کو کیسے یقینی بنائیں؟
- ادویات کے مضر اثرات سے بچاؤ کی تدابیر
- ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کرکٹر نے حارث رؤف کو اپنے اسکواڈ سے باہر کردیا
- مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
- یہ پھول آن لائن خریدنے سے ہوشیار رہیں!
- موسمیاتی تغیر کے خلاف پودوں کو بہتر بنانے کی کوششیں
- سنیما اور ہمارا لڑکپن
- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا پوسٹر جاری
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی فلم کا پوسٹر جاری کردیا گیا۔
پاکستانی ڈراموں سے اداکاری کا سفر شروع کرنے والی ماہرہ خان فلموں میں بھی اپنا خاص مقام بنانے میں ہمکنار ہیں۔ وہ شاہ رخ خان کے مد مقابل فلم رئیس میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور ان کی اداکاری کے چرچے بالی ووڈ تک سنائی دیے۔
منفرد انداز کی وجہ سے پہچان بنانے والی ماہرہ خان نے اداکاری کے ساتھ ساتھ پروڈکشن میں بھی قدم رکھ دیا۔ اُن کی پروڈکشن میں بننے والی پہلی ویب سیریز ’بارہواں کھلاڑی‘ کا پوسٹر بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ماہرہ خان نے انسٹا پر اپنی پروڈکشن کا لوگو شیئر کیا جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میں بہت زیادہ پرجوش اور گھبراہٹ کا شکار ہوں کیوں کہ میں اپنی پروڈکشن کے پہلے منصوبے پر کام شروع کر رہی ہوں۔
ماہرہ خان نے اپنی پہلی فلم ’ بارہواں کھلاڑی‘ کا پوسٹر بھی جاری کیا جس کی کہانی سے متعلق انہوں نے کہا کہ اس فلم کی کہانی دوستی، رشتہ، اتحاد، کامیابی، ناکامی، محبت اور حوصلہ افزائی پر مبنی ہے در حقیقت ہم نے سخت محنت اور اور محبت بھری مشقت کا مرحلہ عبور کیا ہے۔ ہماری یہ کوشش آپ کے لیے ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔