- پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
- غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
- ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
- عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
- جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں
- چینی وفد پاکستان آگیا، 4 ارب یوآن سرمایہ کاری کرے گا
- شرح سود کا تعین، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
- وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر تبادلہ خیال
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری مسائل کا پائیدار حل نہیں
- پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 73 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور
- ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس
- چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول آئی سی سی کو ارسال، بھارت کے میچز شامل
- پاکستان کیلیے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری آج دیے جانے کا امکان
- چیئرمین پی سی بی کا ٹیم میں ’مسائل‘ کا اعتراف
- بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا
- احسان اللہ کی انجری سے متعلق رپورٹ جلد بورڈ کو وصول ہونے کا امکان
- بوبی بھائی کپتان بنے ہی کیوں؟
- مزدور خوشحال، ملک خوشحال ... انقلابی اقدامات اٹھانا ہونگے!
- ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاک
- آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ
آج سال کی سب سے مختصر رات ہوگی
کراچی: آج 21 جون 2021، پیر کے روز سال کا طویل دن ہے جبکہ آج سال کی سب سے طویل رات ہوگی۔
ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا کے شمالی نصف کرے میں سال کا طویل ترین دن، جبکہ جنوبی نصف کرے میں مختصر ترین دن ہے۔
یہ اس لیے ہوتا ہے کیونکہ زمین اپنے محور پر 23.5 ڈگری جھکی ہوئی ہے۔
اسی جھکاؤ کی وجہ سے، سورج کے گرد (مدار میں) گردش کے دوران ایک موقع ایسا آتا ہے کہ جب زمین کا ایک نصف کرہ، سورج کی طرف سب سے زیادہ جھکا ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ اس کے مخالف سمت میں جھکا ہوتا ہے۔
شمالی نصف کرے کےلیے (جس میں پاکستان بھی واقع ہے) یہ موقع ہر سال 21 یا 22 جون کو آتا ہے جب اس کرے میں طویل ترین دن ہوتا ہے۔
اس کے برعکس جنوبی نصف کرے میں، یعنی جنوبی امریکا کے بیشتر ممالک، جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں یہ سال کا مختصر ترین دن ہوتا ہے۔
فلکیات کی زبان میں یہ موقع ’’انقلابِ گرما‘‘ یا ’’گرمائی انقلاب‘‘ (summer solstice) ہے جس کے بعد شمالی نصف کرے میں دن کی لمبائی کم، جبکہ جنوبی کرے میں دن کی لمبائی زیادہ ہونے لگتی ہے۔
سال میں ایسا دوسرا موقع ’’انقلابِ سرما‘‘ یا ’’سرمائی انقلاب‘‘ (winter solstice) کہلاتا ہے جو ہر سال 21 سے 22 دسمبر کے روز واقع ہوتا ہے۔ اس سال کا انقلابِ سرما 21 دسمبر کو ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔