- نیو سبزی منڈی میں ڈاکو منشی سے 25 لاکھ روپے چھین کر فرار
- اسرائیل کا شام میں ایران کے ٹھکانوں پر حملہ؛ 6 اہلکار جاں بحق
- چین کے پرائمری اسکول میں چاقو بردار خاتون کا طلبا پر حملہ؛ 2 ہلاک اور 10 زخمی
- وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت
- خطرہ محسوس ہونے پر مرنے کی اداکاری کرنے والی چیونٹیاں
- جاپان میں ریکونز نے تباہی مچادی
- ماہرین نے لوگوں کی عمر میں 5 سال کے اضافے کی پیشگوئی کردی
- احمد فرہاد کے کیس میں عدالتی ریمارکس پر حیرت ہے، اعظم نذیر تارڑ
- کراچی ؛ بیوی کے ناراض ہوکر میکے جانے پر شوہرنے خودکشی کرلی
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی آڑ میں ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کا انکشاف
- عالمی فوجداری عدالت؛ اسرائیلی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹِ گرفتاری کا امکان
- دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
- ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کس ملک کے ڈرون نے ڈھونڈا تھا
- ایک طرف آئی ایس آئی پیغام بھیج رہی ہے دوسری طرف کہتی ہے فرہاد انکے پاس نہیں، عدالت
- چیف جسٹس کا قیمتی تحفہ توشہ خانہ میں جمع کروانے کا حکم
- شاہد حامد قتل کیس میں ملزم منہاج قاضی کی درخواست ضمانت مسترد
- سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
- موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان
- نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار
- ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل لی گئی ایرانی صدر کی تصویر منظرعام پر
کامیاب سفارتکاری: بھارت کیساتھ تعلقات میں بہتری کا امکان
اسلام آ باد: پاکستان کی طرف سے نئی خارجہ پالیسی اپنانے کے عمل نے بھارت کوسفارتی سطح پرمجبورکردیاکہ وہ بھی مثبت جواب دے جس کااظہاربھارتی حکومت نے وزیراعظم منموہن سنگھ کے ماہ اپریل میںمتوقع دورہ پاکستانی کی حامی بھرنا ہے۔
پاکستانی وزیرتجارت کے دورہ بھارت نے دونوںممالک کے مابین دوریوںکومزیدکم کرنے کا جوازپیداکردیاہے اوراب بھارت نے پاکستان کے ساتھ عوامی رابطوںکوبڑھانے کیلیے نیوٹرل مقام پرکرکٹ سیریزکے انعقادکااعلان کردیاجوپاکستانی کی مسلسل سفارتی کامیابی ہے۔اس قبل جب حکومت نے اقتدارسنبھالا تودونوںممالک کے مابین تعلقات کشیدہ تھے بالخصوص بھارت پاکستان کے ساتھ کسی بھی سطح پربات کرنے کیلیے تیارنہ تھا۔ پاکستانی کی موجودوہ قیادت نے ماضی کی غلطیوں کودہرانے سے گریزکیااورخطے میں ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی سطح پرتعلقات کوفروغ دینے کی پالیسی کاادراک کیا بالخصوص پاکستان نے بھارت کے ساتھ کنٹرول لائن پرانتہائی کشیدگی ہونے کے باوجودامیدکادامن نہیں چھوڑا۔
اب نتیجتاًسفارتی سطح پرکامیابی کے بعدتجارتی، معاشی اورعوامی رابطوں کے ضمن میںکرکٹ سیریزکے انعقادکاعمل بھارت کی طرف سے مثبت جواب ہے۔ امورخارجہ کے ماہرین نے امیدظاہرکی ہے کہ اب دونوںممالک کے مابین دیگرتصفیہ طلب مسائل کی طرف بتدریج کامیابی حاصل ہوگی، حکومت کی کوشش ہے کہ سفارتی سطح پرمذاکرات کامومینٹم اس قدرتیزہوکہ بھارت میںنئی آنیوالی حکومت کے لیے راہ فرارنہ ہو۔اسی حوالے سے بھارتی ہائی کمیشن نے آئندہ ہفتے دونوںممالک کے مابین تجارتی سرگرمیوںکو تیزکرنے کیلیے بزنس ویزا جاری کرنے کے حوالے سے ورکشاپ کاانعقادکیاہے جس سے تعلقات میںبہتری کاپیغام دیاجارہاہے، ماہرین اس اقدام کوبھی
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔