- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
- آئی ایم ایف کے پاس جانا اپنی ناکامی کا اعتراف ہے، شاہد خاقان عباسی
- اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان
- لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیق
- انگریزی بولنے کی مشق کے لیے گوگل کا اہم اقدام
- بھارت میں گول گپے بیچنے والا مودی کا ہمشکل
- مبینہ انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان
بوسٹرویکسین کے لیے عبوری گائیڈ لائنز جاری
اسلام آباد: این سی او سی نے بوسٹر ویکسین لگانے کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔
بوسٹرویکسین کے لئے این سی او سی کی عبوری گائیڈ لائنز کے مطابق ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسین مہم میں ترجیح غیر ویکسین شدہ افراد ہیں۔
50 سال سے زائد عمر کے افراد،ہیلتھ ورکرز اورغیرویکسین شدہ تمام اہل افراد کو بوسٹرویکسین لگائی جائے گی۔ بوسٹرویکسین پہلی ویکسین کے6ماہ بعد لگائی جائے گی۔
گائیڈ لائنز کے مطابق کورونا سے صحت یابی کے 28دن بعد بوسٹر ویکسین لگائی جا سکے گی۔بوسٹرویکسین کی خوراک پہلے سے لگی ویکسین بھی ہو سکتی ہے اورپہلی ویکسین سے مختلف بھی ہوسکتی ہے۔ بوسٹرویکسین سائنو فارم ،سائنو ویک ،فائزر اور میڈرونا ویکسین کی لگائی جائے گی۔
گائیڈ لائنز میں مزید کہا گیا ہے کہ بوسٹر لگانے کے لیے تعین انسداد کورونا ویکسین کی دستیابی پر منحصر ہے۔ موجودہ صورتحال میں مخصوص عمر کے افراد کے لیے بوسٹر ویکسین کی ضرورت کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔