- اسرائیل میں قطری نیوز چینل الجزیرہ پر پابندی عائد
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
سانحہ سیالکوٹ: مینیجر کو نذرِ آتش اور لاش کو مسخ کرنے والے ملزمان گرفتار
سیالکوٹ: سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن فیکڑی مینیجر پریانتھا کمارا پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے والا ملزم سمیت ایک اور انتہائی مطلوب ملزم امتیاز بلی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاش کو آگ لگانے والے گرفتار ملزم کی شناخت تاحال پوشیدہ رکھی گٸی ہے۔
مزید پڑھیے: سانحہ سیالکوٹ میں ہلاک سری لنکن شہری پرنیاتھا کمارا کی ڈیڈ باڈی سری لنکا روانہ
پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سانحہ سیالکوٹ سے متعلق مقدمے کا اہم ترین ملزم ہے جبکہ دوسری جانب مرکزی ملزمان کی تعداد 27 ہوچکی ہے۔ پولیس ذرائع نے بیان دیا کہ واقعے میں ملوث 900 میں سے کل 132 ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔
دریں اثنا پولیس کی اور اہم پیش رفت میں سانحے کا انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی بھی گرفتار ہوچکا ہے۔ امتیاز عرف بلی سری لنکن مینیجر پر تشدد کرنے میں ملوث تھا۔
ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے متعدد مقامات پر چھاپے مارے مگر وہ ہر بار اپنا ٹھکانہ تبدیل کرلیتا تھا، بالآخر ملزم کو راولپنڈی جانے والی بس سے گرفتار کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔